ساینٹیفیک اور ریسرچر بورڈ
شبکه های اجتماعی
دسترسی سریع
جوایز و افتخارات
فارسی
العربية
English
Türkçe
Français
EN
| AR
| FA
تقویم برنامه ای
تحقیقاتی مرکز کے تعاریف
تحقیقاتی مرکز کا تعارف
تحقیقاتی مرکز ایک نظر میں
ہیئت متولیان
سربراہ اکیڈمی کا سوانحی خاکہ
علمی و بین الاقوامی تعاون مرکز
حوزه ریاست
دفتر ریاست و روابط عمومی
علمی و بین الاقوامی تعاون مرکز
اداره امور هیأت علمی
هیأت اجرایی جذب
گروه برنامهریزی و بودجه
اداره حراست
اداره نشر
اداره فناوری اطلاعات
معاونت پژوهشی
معرفی معاونت پژوهشی
معرفی معاون پژوهشی
اداره کتابخانهها و اسناد
گروه برنامهریزی و ارزیابی پژوهشی
معاونت منابع انسانی و پشتیبانی
معرفی معاونت منابع انسانی و پشتیبانی
معرفی معاون منابع انسانی و پشتیبانی
اداره منابع انسانی
اداره امور پشتیبانی
اداره امور مالی
| انسٹی ٹیوٹس اور مراکز
انسٹی ٹیوٹس
اسلامی فلسفہ و کلام انسٹی ٹیوٹ
سیاسی علوم و افکار انسٹی ٹیوٹ
انتظامِ اسلامی معلومات و دستاویزات انسٹی ٹیوٹ
اخلاق و معنویت انسٹی ٹیوٹ
الٰہیات اور خاندان انسٹی ٹیوٹ
ثقافت و معارف قرآن انسٹی ٹیوٹ
تاریخ و سیرت اہل بیت علیہم السلام انسٹی ٹیوٹ
مہدویت اور مستقبلیات انسٹی ٹیوٹ
تمدنی اسلام انسٹی ٹیوٹ
فقہ و قانون انسٹی ٹیوٹ
مراکز
اسلامی آثار کا بحالی مرکز
معاشرتی و تہذیبی مطالعات
انسٹی ٹیوٹ
علمی و بین الاقوامی تعاون مرکز
| علمی شعبے
علمی شعبے
اطلاعات و دستاویزات کی تنظيم و ترتیب
علوم اور تشہیر معلومات
تقابلی الٰہیات
معاشرتی اخلاقیات
مطالعۂ خاندان
کتابیات و مطالعۂ مخطوطات
اسلامی آثار کی تصحیح اور بحالی
تہذیبی مطالعات
ثقافتی ـ معاشرتی مطالعات
فقہی و قانونی مسائل
عملیاتی فقہ
حکمت اور کلام جدید
قرآن اور معاشرتی مطالعات
اسلامی ہنر و تمدن
سیاسی فلسفہ
سیاسی فقہ
سیاسیات
انتظاماتِ علم کی تدوین کا تحقیقی
مہدویت کا صنفیاتی مطالعہ
دین اور دینداری کی مستقبلیات
فلسفہ
کلام
فلسفۂ اخلاق
اخلاقیات
تربیت
اسلام و مطالعاتِ معنویت
فقہ و قانون کا فلسفہ
فقہ سے منسلک علوم
قرآنی دائرة المعارف
قرآنی فرہنگ نامے
تفسیر قرآن
قرآنیات
تقابلی مطالعات
تاریخ تشیّع
سیرت اہل بیت(ع)
اسلامی تہذیب و ثقافت
دانش نامۂ اہل بیت علیہم السلام
مہدویات (مهدویت تحقیق)
| آثار و مطبوعات
آثار کی فہرست
آثار کی فہرست
منتخب آثار کی فہرست
رسائل و جرائد کا تعارف
آثار کے تعارف کی فہرست سازی
آثار کی خرید
اکیڈمی کی ڈیجیٹل اشاعت
مطبوعات کا پورٹل
اکیڈمی کی منشورات کی فروشگاہ
مرکزی فروش گاہ اور بازفروخت کار ایجنسیاں
ویب گاہیں
علوم اسلامی کا انفارمیشن مینجمنٹ بیس
دفتر تبلیغات اسلامی کا ڈیجیٹل کتب خانہ
دانشنامۂ اہل بیت(ع)
قرآنی علوم و معارف کا جامع پورٹل
| تحقیقاتی منصوبے
تحقیقی منصوبے
جاری منصوبے
انجام شدہ منصوبے
قرآن کریم کا دائرۃ المعارف
دانش نامۂ اہل بیت(ع)
موسوعات
موسوعۂ علامہ شرف الدین
موسوعۂ علامہ بلاغی
موسوعۂ شہید اول
موسوعۂ شہید ثانی
کلاں منصوبوں کے خصوصی خاکے
سیاستِ متعالیہ
شیعہ سیاسی تفکر
نفس اور بدن
اصطلاح نامے
فرہنگ نامے
انوار الفقاہہ
| فکری ـ ثقافتی مَدارات
اسلامیات و انسانیات کی نظری بنیادوں اور مستحکم نظام کا مدار
تعارف
انسانیات کو اسلامیانے کی ڈیسک
اسلامی علوم کے فروغ اور مستعد سازی کی ڈیسک
تعلیم و تربیت ڈیسک
مذہبی ایمان کی تعمیق اور انحرافی افکار اور فرقوں کے خلاف جدوجہد کا مدار
تعارف
ڈیسک برائے قرآنی ثقافت کی ترویج و تعمیق
ڈیسک برائے دینی اعتقاد کی ترویج و تعمیق
وہابیت ڈیسک
انحرافی فرقوں کے سد باب کا ورکنگ گروپ
اسلام اور ایران کے سیاسی و
معاشرتی نظام کا مدار
تعارف
اسلامی جمہوریہ کا سیاسی نظام ڈیسک
اسلام کے سماجی مسائل ڈیسک
اسلامی تمدن ڈیسک
اخلاقیات، خاندان و
اسلوب حیات کا مدار
تعارف
استحکام خاندان ڈیسک
اسلامی طرز حیات ڈیسک
اخلاقیات ڈیسک
اسلامی ساینس اور ثقافت کے تحقیقاتی مرکز
>
تحقیقاتی مرکز کے تعاریف
ہیئت متولیان
ہیئت متولیان (Board of trusties)
اسلامی علوم و ثقافت انسٹی ٹیوٹ کی ہیئت متولیان کے اعضائے ترکیبی
1۔ دفتر تبلیغات اسلامی کا سربراہ (ہیئت کا سربراہ)
2۔ وزارت سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی کا نمائندہ
3۔ صوبہ قم کا گورنر (یا ان کا مشیر یا نائب، اعلی ثقافتی انقلاب کونسل کے منظور کردہ ضوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے)
4۔ انسٹی ٹیوٹ کا سربراہ (ہیئت متولیان کا معتمد)
5۔ ملک کی دو علمی ـ ثقافتی شخصیات جنہوں نے انسٹی ٹیوٹ کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کیا ہو۔
6۔ یونیورسٹی اور اعلی تعلیمی و تحقیقی اداروں کے ایک سے تین تک فیکلٹی ممبران، جو اسسٹنٹ پروفیسر یا اس سے اعلی مراتب پر فائز ہوں اور یونیورسٹی یا اعلی تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں پانچ سال تک تعلیمی و تحقیقی تجربہ رکھتے ہوں۔
پانچویں اور چھٹے نقاط میں مذکورہ اراکین وزیر سائنس، تحقیقات و ٹیکنالوجی کی تائید اور حکم سے چار سال کی مدت کے لئے مقرر ہوتے ہیں۔ ان کی دوبارہ تقرری بلا حرج ہے اور جب تک کہ ان کی جگہ دوسرے افراد متعارف نہ کروائے گئے ہوں، اپنے قانونی فرائض پر عمل درآمد اور اپنے اختیارات سے استفادہ کرتے رہیں گے۔
ہیئت متولیان سال کے ہر موسم (تین مہینوں) میں ایک بار ہیئت کے سربراہ کی دعوت پر اجلاس منعقد کرے گی۔ اگر ضرورت پڑی تو وزیر سائنس، تحقیقات و ٹیکنالوجی کے نمائندے یا اکیڈمی کے سربراہ یا اراکین میں سے تین افراد کی تجویز پر ـ ہیئت کے سربراہ کی تائید کے بعد ـ ہیئت متولیان کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جاسکتا ہے۔
ہیئت متولیان کا اجلاس 1+50 فیصد اراکین کی موجودگی میں باقاعدہ تصور ہوگا اور اس اجلاس کے فیصلے آراء کی نصف سے زائد تعداد کے اتفاق سے، معتبر ہونگے۔
ہیئت متولیان کے فرائض اور اختیارات
1) ہیئت متولیان کے اندرونی ضوابط کی منظوری؛
2) اکیڈمی سربراہ کا وزیر سائنس، تحقیقات و ٹیکنالوجی کو تجویز دینا؛
3) اکیڈمی کے سربراہ کی تجویز پر تنظیمی چارٹ اور ضروری ضوابط کی منظوری؛
4) اکیڈمی کے رواں ترقیاتی اور تحقیقاتی بجٹ کا جائزہ اور منظوری؛
5) قانونی مراحل طے کرنے کے لئے مؤسس (بانی) کو اکیڈمی کی ترقی کے سلسلے میں تجاویز دینا؛
6) ادارے کے لئے باقاعدہ خرانچی اور محتسب کا تقرر نیز ان افراد کا تعین جو اکیڈمی کے لئے اکاؤنٹ کھولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؛
7) محتسب کی رپورٹ کی مؤسس کے پاس ارسال ہوجانے کی بنیاد پر اکیڈمی کے اکاؤنٹس اور سالانہ میزانیوں کی تائید؛
8) قانونی اشخاص (Legal persons) اور قدرتی اشخاص (Natural persons) سے مالی امداد اور عطیات جمع کرنے کی کوشش؛
9) حوزہ علمیہ قم کے دفتر تبلیغات اسلامی کے قوانین کے دائرے میں اکیڈمی کے کارکنان کی بھرتی کے لئے قواعد و ضوابط اور ان کے لئے تنخواہ، اجرتوں اور مراعاتوں کے گوشواروں اور متعلقہ قواعد و ضوابط کی منظوری؛
10) "وزارت" کے قواعد و ضوابط کے دائرے میں تدریس، تحقیق، ترجمے اور دوسرے امور کے لئے میزانئے کا تعین؛
11) مؤسس کو اکیڈمی کے شعبوں کی توسیع و ترقی یا تحلیل کی تجویز دینا؛
12) حوزہ علمیہ قم کے دفتر تبلیغات اسلامی کے ضوابط کے دائرے میں، اکیڈمی کے مالیات اور لین دین کے لئے ضوابط اور انتظامی اسلوب نامے کی منظوری؛
13) مؤسس کی تجویز پر بینکوں اور مالیاتی اداروں سے بینکاری سہولیات اور قدرتی اور قانونی اشخاص سے قرض الحسنہ لینے کی منظوری؛
14) اکیڈمی کے سربراہ کی معزولی۔
خانه
|
بازگشت
|
حريم خصوصي كاربران
|
Guest (PortalGuest)
پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By :
Sigma ITID